خیبر پختونخوا میں آندھی اور تیز بارشوں سے ایک دن میں 7 افراد جاں بحق،33زخمی ہوگئے۔
پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوانے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز آندھی، آسمانی بجلی اور تیز بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ https://www.city42.tv/14-Jun-2026/205558