برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگومیں کہاکہ ایران امریکہ معاہدے کا مقصد عارضی جنگ بندی نہیں بلکہ مستقل امن ہونا چاہیے۔ https://www.24urdu.com/14-Jun-2026/175121