1

برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ

News Discuss 
برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمر نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے۔ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگومیں کہاکہ ایران امریکہ معاہدے کا مقصد عارضی جنگ بندی نہیں بلکہ مستقل امن ہونا چاہیے۔ https://www.24urdu.com/14-Jun-2026/175121

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story