ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔
فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے’ ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ ‘قائم کرنے کی تجویز دی ہے https://www.24urdu.com/14-Jun-2026/175106